مقاصد و اہداف:
📖📖📖📖📖📖📖📖
ہر شعبہ ہائے زندگی میں ممکنہ حد تک اردو زبان اور اصطلاحات کا استعمال۔
📖📖📖📖📖📖📖📖
علمی و فنی اصطلاحات کے اردو مترادفات کی تلاش اور استعمال۔
📖📖📖📖📖📖📖📖
اردو ادب کا فروغ۔
📖📖📖📖📖📖📖📖
اردو الفاظ کے درست تلفظ, املا اور قواعد کا فروغ۔
قیام پاکستان میں اردو ادب کا کردار (فخرالہدیٰ ایم۔اے)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں